international court

غزہ کی صورتحال پر عالمی عدالت میں کیس،اسرائیل فلسطین سے اپنی فوج نکالے ،پاکستان کا موقف

دی ہیگ (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت میں غزہ کی صورتحال پر کیس ،پاکستان نے بھی فلسطین کے حق میں موقف دیدیا ۔
عالمی عدالت میں 52ملکوں اور انسانی حقوق کی تین تنظیموں کے نمائیندوں نے شرکت کی ،نگران وزر قانون احمد عرفان نے پاکستان کی نمائیندگی کرتے ہوئے اپنے دلائل میں کہا کہ یہ عدالت فلسطینیوں کے حق کو تسلیم کر چکی ہے ،آزادی ہر انسان کا بنیادی حق ہے ،مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل نکالا جائے ،ہم فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کے حامی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : غریب مکاﺅ مہم پر عمل کامیابی سے جاری،بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی تیاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں