کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی اقلیتی رکن کو بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی نے اویس قادر شاہ کو سپیکر سندھ اسمبلی اور اقلیتی ممبر نوید انتھونی کو ڈپٹی سپیکر بنانے کا فیصلہ کر لیا ،سندھ اسمبلی میں ارکان کی حلف برداری کل ہو گی جس کے بعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے کاغذات جمع ہو نگے۔
یہ بھی پڑھیں : ”پنجاب پولیس نے یہاں تماشہ لگا رکھا ہے “پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل کے سخت ریمارکس