election comm meeting

الیکشن کمیشن کا اجلاس بغیر نتیجے کے ختم،سنی اتحاد کی مخصوص نشستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر فیصلہ نہ کر سکا ،معاملہ پیر پرڈال دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کا اجلاس نے نتیجہ ختم ہو گیا ،سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہ ہو سکا ،کمیشن نے معاملے پر غور کیلئے پیر کو دوبارہ اجلاس بلا لیا ،آئیندہ اجلاس میں ادارے کا قانونی ونگ اپنی رائے دے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”پنجاب پولیس نے یہاں تماشہ لگا رکھا ہے “پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل کے سخت ریمارکس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں