MQM shehbaz meetig

ایم کیو ایم وفد کی شہباز شریف سے ملاقات،متحدہ رہنما میڈیا سے بات کیے بغیر روانہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے وفد کی شہباز شریف سے ملاقات ،میڈیا سے بات کرنے سے گریز ۔
نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ کے وفد میں فاروق ستار ،مصطفی کمال اور کامران ٹیسوری شامل تھے ،شہباز شریف کی معاونت ایاز صادق اور رانا ثنا اللہ نے کی ۔ملاقات میں حکومت سازی کے حوالے سے بات چیت کی گئی ،متحدہ کا وفد ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کیے بغیر ہی ماڈل ٹاﺅن سے روانہ ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : حکومت کا حصہ ہونگے نہ وزارت لینگے ،بلاول

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں