pak iran pipe line

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں پیشرفت،پہلے مرحلے میں 80کلومیٹر لائن بچھانے کی منظوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں اہم پیشرفت ،پہلے مرحلے میں 80کلومیٹر لائن تعمیر کی منظوری دیدی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران کابینہ نے منظوری دیدی ،پہلے مرحلے میں پاکستان اپنی سرزمین پر 80کلومیٹر کی پائپ لائن بچھائے گا ،پائپ لائن بچھانے کا آغاز ایرانی سرحد سے گوادر تک کیا جائے گا ،آئی پی گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت تعمیراتی کام شروع کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : ایم کیو ایم وفد کی شہباز شریف سے ملاقات،متحدہ رہنما میڈیا سے بات کیے بغیر روانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں