jui dharna

سسی ٹول پلازا پرجے یو آئی کا قافلہ روک لیا گیا،کارکنوں کا وہیں دھرنا ،ٹھٹھہ کراچی شاہراہ بھی بلاک

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹھٹھہ سے آنے والے قافلوں کو سسی ٹول پلازا پر روک لیا گیا ،جے یو آئی کارکنوں کا ٹھٹھہ کراچی شاہراہ پر دھرنا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق راشد سومرو کی قیادت میں آنے والے قافلے کو ٹول پلازا پر روک لیا گیا ،کرکنوں کے دھرنے کے باعث شاہراہ ٹریفک کیلئے بند ہو گئی ،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ اسمبلی کے باہرسڑکیں بلاک،مظاہرین ریڈ زون میں داخل ،حالات کشیدہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں