shahra faisal

شاہراہ فیصل پر جگہ جگ دھرنے ،ٹریفک نظام درہم برہم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں شاہراہ فیصل پر کئی جگہوں پر دھرنے ،ٹریفک کا سارا نظام درہم برہم ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کی مصروف ترین شاہراہ فیصل پر جی ڈی اے سمیت مختلف جماعتوں نے دھرنے دیدیے ،دھرنوں کے باعث پورے شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ،ٹریفک میں پھنسے شہری انتظامیہ کو کوستے رہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ اسمبلی کے باہر دمادم مست قلندر،جی ڈی اے اور اتحادی جماعتوں کا احتجاج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں