KPC

جی ڈی اے ،پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی،تینوں کے کارکن کراچی پریس کلب کے باہر جمع

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف ،گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس اور جماعت اسلامی کے کارکن کراچی پریس کلب کے باہر جمع ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی پریس کلب کے باہر تین بڑی سیاسی جماعتوں کے کارکن اکٹھا ہونا شروع ہو گئے ،کارکنوں کی بڑی تعداد پریس کلب کے باہر پہنچ چکی ہے ۔جی ڈی اے رہنما صفدر عباسی ،سردار عبدالرحیم اور دیگر رہنما پریس کلب پہنچ چکے ہیں ۔تینوں جماعتوں کے کارکن انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : کس قانون کے تحت شہر داخل ہونے سے روکا گیا،پرامن احتجاج ہمارا حق ہے ،سومرو کا دھرنے سے خطاب

یہ بھی پڑھیں :

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں