لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی جناح ہاﺅس سمیت 7مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر سماعت ،ضمانتوں میں توسیع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی تحریک انصاف کی عبوری ضمانت میں یکم مارچ تک توسیع کر دی،عمران خان کی آج بھی ویڈیو لنک پر حاضری مکمل نہ ہو سکی ۔عدالت نے کہا کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل توہین عدالت کا مرتکب ہوا ہے ،توہین عدالت کی کارروائی شروع کی تو عبوری ضمانت پر فیصلہ لیٹ ہو جائے گا اس لیے حاضری کے بغیر عدالتی کارروائی جاری رکھی جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : شاہراہ فیصل پر جگہ جگ دھرنے ،ٹریفک نظام درہم برہم