KP asembly

کے پی اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے سمری گورنر کو موصول

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے سمری گورنر ہاﺅس کو موصول ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو تعطیل کے باعث سمری پیر کو گورنر کو پیش کی جائے گی ،گورنر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط کرینگے ۔کے پی اسمبلی کا اجلاس 29فروری سے قبل بلایا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانت میں توسیع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں