gandha pur message

”اپنی اصلاح کر لیں یا سزا کیلئے تیار رہیں “نامزد وزیراعلیٰ گنڈا پور کا پولیس کو پیغام

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پولیس کیلئے پیغام جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق علی امین نے کہا ہے کہ پولیس اپنی اصلاح کر لے یا پھر سزا کیلئے تیار رہے ،چاروں صوبوں سے اچھا وزیراعلیٰ بننے کی کوشش کروں گا ،لنگر خانے بحال کریں گے ،کوئی بھوکا نہیں رہے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : کے پی اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے سمری گورنر کو موصول

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں