cypher alqadir case

سائفر اور توشہ خانہ کیس،سزاﺅں کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف عمران خان کی سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزاکیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر لی گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کیسز کی پیر کو سماعت کرے گا ۔سائفر کیس میں شاہ محمود کی اپیل بھی پیر کو سنی جائے گی ۔سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں اپیل بھی سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی 7مقدمات میں ضمانت میں توسیع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں