rashid somro injured

احتجاج کے دوران حملہ میں راشد سومرو زخمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام کے رہنما علامہ راشد سومرو احتجاج کے دوران زخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی کے ترجمان نے کہا ہے کہ احتجاج کے دوران پارٹی جنرل سیکرٹری علامہ راشد سومرو زخمی ہوئے ،ان پر حملے کے ذمہ دار وزیراعلیٰ اور آئی جی سندھ ہیں ،ہمارے کارکنوں کو پریس کلب جانے سے روکا گیا جس کی وجہ سے انہوں نے شارع فیصل نرسری پر دھرنا دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : جی ڈی اے ،پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی،تینوں کے کارکن کراچی پریس کلب کے باہر جمع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں