walk out

پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع،سنی اتحاد کونسل ارکان کا شوروغوغا،واک آﺅٹ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر ملک احد کے زیر صدارت میں شروع ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے اجلاس شروع ہوتے ہی نشستوں پر کھڑے ہو کر شور و غوغا شروع کر دیا اور اجلاس سے وال آﺅٹ کر گئے ،سپیکر انہیں شور سے روکتے اور واک آﺅٹ سے منع کرتے رہے تاہم ان کی کسی نے نہ سنی ۔

یہ بھی پڑھیں : تخت لاہور کس کے نام ،فیصلہ کچھ دیر بعد،مریم نواز اور رانا آفتاب مد مقابل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں