لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد کونسل میں ڈیڈ لاک برقرار ،سنی اتحاد ارکان کا دوسری بار بائیکاٹ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کی مزاکراتی کمیٹی کے منانے پر سنی اتحاد ارکان واپس ایوان میں آگئے تاہم رانا آفتاب کو بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اجلاس کا پھر بائیکاٹ کر دیا گیا ،سنی اتحاد کے ارکان ایک بار پھر اجلاس کا بائیکاٹ کر کے واپس لابی میں چلے گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع،سنی اتحاد کونسل ارکان کا شوروغوغا،واک آﺅٹ