اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا ،ایک نئی بحث شروع ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر اگر قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلاتے تو سپیکر اجلاس طلب کر سکتا ہے ۔سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ سپیکر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا اختیار حاصل نہیں ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا جمعہ کو انتخاب