کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما مراد علی شاہ کو تیسری بار سندھ کا وزیراعلیٰ منتخب کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مراد علی شاہ کو سندھ اسمبلی کا 25واں منتخب قائد ایوان منتخب کیا گیا ہے ،وہ سندھ کی تاریخ میں پہلی بار 112ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ،ان کے مدمقابل ایم کیو ایم کے علی خورشیدی نے 36ووٹ حاصل کیے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”پہلے خواتین اور اقلیتی نشستوں کو مکمل کریں “صدرعلوی ڈٹ گئے، اجلاس سمری واپس بھیج دی