atif & shehram

2سابق وزرا کا عدالت میں شور،جج نے کمرے سے باہر نکال دیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سابق وزیر عاطف خان اور شہرام ترکئی کی ضمانت میں توسیع ،شور مچانے پر کمرہ عدالت سے نکال دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاو ر ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے دونوں سابق وزرا کی ضمانت میں پانچ مارچ تک کی توسیع کر دی ،کمرہ عدالت میں خاموش نہ ہونے پر اور وکلا سے باتیں کرنے پر جج نے دونوں کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”پہلے خواتین اور اقلیتی نشستوں کو مکمل کریں “صدرعلوی ڈٹ گئے، اجلاس سمری واپس بھیج دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں