dubai islamabad flight

دبئی سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں ہاتھا پائی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں مسافر اور عملے میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق غیر ملکی پرواز میں ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا ،ایئرپورٹ پہنچتے ہی اے ایس ایف والوں نے جھگڑا کرنے والے مسافر کو حراست میں لے لیا ۔مسافر کی جانب سے معافی مانگنے پر ایئر لائن انتظامیہ نے کوئی کارروائی نہ کرتے ہوئے جانے کی اجازت دیدی ۔

یہ بھی پڑھیں : صدر مملکت نہیں مانتے تو کیا ہوا !سپیکر نے قومی اسمبلی اجلاس طلب کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں