reserve seats

حکمران ٹولے کی سنی اتحاد کی مخصوص نشستوں پر نظر،الیکشن کمیشن میں کیس کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا معاملہ ،سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے وکیل علی ظفر نے کہا کہ کیا دوسری جماعتیں سنی اتحاد کونسل کی نشستیں لینا چاہتی ہیں ،اگر ایسا ہی ہے تو وہ سامنے آئیں ۔اس پرپیپلز پارٹی کے رہنما اور وکیل فاروق ایچ نائیک کا موقف آیا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کو چیلنج کیا ہے ۔الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”غربت نہیں غریب مکاﺅ “بجلی فی یونٹ قیمت میں 7روپے سے زائد کا اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں