راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس کے احاطہ میں فائرنگ ،پیشی پر آئے ملزم کو قتل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطا بق جوڈیشل کمپلیکس کے احاطہ میں موجود مسلح شخص نے فائرنگ کر دی ،گولیاں لگنے سے پیشی پر آیا علی شان نامی شخص مارا گیا ۔پولیس نے حملہ آور کر گرفتار کر کے بخشی خانے منتقل کر دیا ۔وکلا نے ایک مسلح شخص کے جوڈیشل کمپلیکس میں داخلے پر ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”غربت نہیں غریب مکاﺅ “بجلی فی یونٹ قیمت میں 7روپے سے زائد کا اضافہ