DC irfan

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کیس،حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد ،جمعہ کو فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کیس ،حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد ،جمعہ کو فیصلہ ہو گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی کو جاری دوسرا شوکاز نوٹس واپس لے لیا ،جمعہ کو حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کر دی گئی ،عدالت نے کہا ہے کہ جمعہ کو کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا اس لیے ملزم کی حاضری ضروری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا میں اپوزیشن لیڈر کا ”ٹاس “پر فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں