alqadir trust case

القادر ٹرسٹ کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں القادر ٹرسٹ 190ملین پاﺅنڈ کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی اور آئیندہ سماعت پر پانچ گواہوں کو طلب کر لیا ،سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے صحت جرم سے انکار کر دیا ۔کیس کی سماعت 6مارچ تک ملتوی کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کیس،حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد ،جمعہ کو فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں