اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم اور وزیرداخلہ لاپتہ بلوچ طلبا کیس میں عدالت کے سامنے پیش ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس میں وزیراعظم کو خود پیش ہونے کیلئے نوٹس جاری کیا تھا ،انوارالحق کاکڑ کے ساتھ اٹارنی جنرل منصور اعوان بھی ہائیکورٹ پہنچے ،وزیر داخلہ بھی عدالت میں موجود تھے ،جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت شروع کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : آخری دنوں میں ایک اور وزیر نگران حکومت کا ساتھ چھوڑ گیا