اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں پل پل بدلتی صورتحال ،تحریک انصا ف کا آج اہم اجلاس ،اگلا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے آج کے اجلاس میں مخصوص نشستوں کا معاملہ، انٹرا پارٹی الیکشن ،قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق آئیندہ کی حکمت عملی پر بحث ہو گی اور اگلا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : بلوچ طلبا بازیابی کیس،نگران وزیراعظم،وزیرداخلہ عدالت میں پیش