oath taking

خیبر پختونخوا اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا ،سپیکر مشتاق غنی نے حلف لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کے پی اسمبلی کے اجلاس میں نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا ،سپیکر مشتاق غنی نے ارکان سے حلف لیا ۔حلف برداری کے بعد اعلان کیا گیا کہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کل کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس شروع،گیلری میں موجود افراد کی نعرے بازی ،بد نظمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں