sobia shahid

اسمبلی کی گیلری میں پی ٹی آئی کارکنوں کے نعرے،لیگی رکن ثوبیہ شاہدکا گھڑی اور جوتا اٹھا کر جواب

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی میں حلف برداری سے قبل شدید نعرے بازی ،خاتون لیگی ایم پی اے گھڑی اٹھا کر جواب دیتی رہیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رکن ثوبیہ شاہد پر گیلری سے لوٹا اور جوتا پھینکا گیا ،انہوں نے پہلے لوٹا اور گھڑی اور بعد ازاں جوتا اٹھا کر لہرانا شروع کر دیا ،ایک رکن اسمبلی نے ان سے جوتا چھین لیا اور آگے بڑھ گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں