اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت ہوئی ،پی ٹی آئی کے وکلا نے دلائل دیے ،پانچ رکنی الیکشن کمیشن بینچ نے کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔