imran faisal release

احتجاج اور توڑ پھوڑ کے مقدمات،عمران خان،فیصل جاویدودیگر ملزمان بری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتجاج اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں عمران خان اور دیگر ملزمان کو بری کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے تھانہ ترنول میں 26مئی کو درج مقدمات میں بانی تحریک انصاف اور ان کے کارکنوں کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔عدالت نے کہا کہ مقدمات میں ملزمان کو سزا نہیں سنائی جا سکتی اس لیے مزید ٹرائل چلانا وقت کا ضیاع ہو گا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”مخصوص نشستیں چھینی گئیں تو سپریم کورٹ جائینگے “تحریک انصاف کے وکلا پھٹ پڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں