nawaz sharif

نواز شریف پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف نے پارلیمنٹ ہاﺅس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئی حکومت سے سیاسی استحکام آئے گا ،ملک کی معیشت کو ٹھیک کریں گے ،طویل عرصے کے بعد پارلیمنٹ آنا اچھا لگا ،خواہش ہے کہ ہر وزیراعظم ،اسمبلی اور سینیٹ اپنا وقت پورا کرے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”مہارانی کو کیا پتہ غریب بھوکا بیٹھا ہے “یاسمین راشد کی وزیر اعلیٰ پر سخت تنقید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں