national assembly

صدر کی منظوری کے بغیر قومی اسمبلی اجلاس طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت کی منظوری کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10بجے طلب کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے سیکرٹریٹ نے اجلاس طلبی کے سمن جاری کر دیے ،پارلیمنٹ میں نومنتخب ارکان اسمبلی کے استقبال کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ،ریڈ کارپٹ بچھا دیا گیا ،کیفے کی بھی تذئین و آرائش کی جا رہی ہے ،کل نو منتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں