national assembly

قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس ہی تاخیر سے شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس ہی تاخیر کا شکار ،آج نو منخب ارکان سے حلف لیا جائے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ،اجلاس ایک گھنٹہ سے زائد کی تاخیر سے شروع ہوا ،اجلاس میں آج نو منتخب ارکان پارلیمنٹ حلف اٹھائیں گے ۔یا درہے کہ یہ اجلاس سربراہ مملکت صدر عارف علوی کی اجازت کے بغیر بلایا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں