oath taking

قومی اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا ،سپیکر پرویز اشرف نے ارکان سے حلف لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر پرویز اشرف نے نو منتخب ارکان اسمبلی سے حلف لیا ۔اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے اراکین سمیت تمام پارٹیوں کے ارکان نے شرکت کی ۔پاکستان کی 16ویں اسمبلی وجود میں آئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس ہی تاخیر سے شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں