non relevent people

قومی اسمبلی اجلاس ،سکیورٹی والوں کو دھکے،غیر متعلقہ افراد کی بڑی تعداد اند ر پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس میں غیر متعلقہ افراد کی بڑی تعدادذبردستی اندر گھس گئی ،سکیورٹی گارڈز کو دھکے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں بد نظمی دیکھنے میں آئی ،غیر متعلقہ افراد کی بڑی تعداد بغیر کسی پاس کے ذبردستی اندر گھس گئی ،گارڈز کے روکنے پر انہیں دھکے دیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس ہی تاخیر سے شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں