zardari nawaz

زرداری دستخط کے بعد ایوان سے روانہ،نواز اور شہباز شریف بھی چپکے چپکے نکل گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت دستخط کے بعد قومی اسمبلی سے چلی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری رول آف ممبر پر دستخط کرنے کے فوری بعد ایوان سے نکل گئے ،ان کے بعد نواز شریف اور شہباز شریف بھی دستخط کرنے کے بعد روانہ ہو گئے ،بلاول بھٹو بھی دستخط کر کے نکل گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان عمران خان“قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں کپتان کے نام کی گونج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں