balochistan assembly

بلوچستان اسمبلی :ن لیگ کے عبدالخالق اچکزئی سپیکر،پیپلز پارٹی کی غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکر منتخب

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے امیدوار بلا مقابلہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر منتخب ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ کے عبدالخالق اچکزئی سپیکر اور پیپلز پارٹی کی غزالہ گولہ بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئیں اسمبلی کے آج کے اجلاس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر حلف اٹھائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”کون بچائے گا پاکستان ،عمران خان عمران خان“قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں کپتان کے نام کی گونج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں