bottle attack

رول آف ممبر پر دستخط کے دوران” حملہ “اچھالی گئی بوتل نواز شریف کے اوپر سے گزر گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں نواز شریف پر بوتل اچھال دی گئی ،سر کے اوپر سے گزر گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لیگی قائد ن لیگ پر رول آف ممبر پر دستخط کے دوران بوتل اچھالی گئی ،اچھالی گئی بوتل نواز شریف کے اوپر سے گزر گئی اور وہ محفوظ رہے ۔

یہ بھی پڑھیں : زرداری دستخط کے بعد ایوان سے روانہ،نواز اور شہباز شریف بھی چپکے چپکے نکل گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں