واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان کی سیاست میں مداخلت کی تردید کر دی ۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست میںامریکہ کی مداخلت کے الزامات غلط ہیں ،ہم چاہتے ہیں کہ پاکستانی عوام اپنے ملک کے مستقبل کو فیصلہ خود کریں ،دنیا بھر میں آزادی اظہار اور آزادی صحافت کا حق دیکھنا چاہتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : رول آف ممبر پر دستخط کے دوران” حملہ “اچھالی گئی بوتل نواز شریف کے اوپر سے گزر گئی