gohar

”عوام نے غلامی نامنظور کا نعرہ لگا کر ہمیں یہاں بھیجا “بیرسٹر گوہر کا قومی اسمبلی میں عمران خان کو خراج تحسین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے ہمیں بے شمار مسائل کا سامنا کرنا پڑا ،ہمارے امیدواروں کارکنوں کو جیلوں میں ڈالا گیا ،کارنر میٹنگ تک نہ کرنے دی گئی ،عوام نے اس کے باوجود غلامی نامنظور کا نعرہ لگاتے ہوئے ہمیں اس ایوان میں پہنچایا ہے جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں ،عمران خان ملک کے سب سے مقبول لیڈر ہیں ،عوامی مینڈیٹ کے تحت ہمارے ارکان کی تعداد 186ہے ،عوام نے عمران خان کے ویژن کے تحت ہمیںووٹ دیا ۔ہاﺅس نامکمل ہو تو سپیکر کا انتخاب نہیں کیا جا سکتا ۔

یہ بھی پڑھیں : ہماری خواتین ارکان اسمبلی جیلوں میں بند ہیں،ہاﺅس قانونی طور پر نامکمل ہے ،عمر ایوب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں