fazal boycott

صدر ،وزیراعظم ،سپیکر کا انتخاب،فضل الرحمان کا بائیکاٹ،ووٹ دینے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے صدر ،وزیراعظم اور سپیکر کے انتخابی عمل میں شرکت سے انکار کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ نے کہا ہے کہ صدر ،وزیراعظم،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے ،ہم اس انتخابی عمل کا بائیکاٹ کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : ہماری خواتین ارکان اسمبلی جیلوں میں بند ہیں،ہاﺅس قانونی طور پر نامکمل ہے ،عمر ایوب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں