khan mask

جیل میں بند کپتان ایوان میں بھی موجود،کھلاڑیوں کے چہروں پر” خان “کے ماسک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان عمران خان کے ماسک لگائے گھومتے رہے ۔
قومی اسمبلی میں کپتان کے کھلاڑی چہروں پر عمران خان کی شکل کے ماسک چڑھائے نظر آئے ،شیر افض مروت ،علی محمد خان اور دیگر رہنما عمران خان کا ماسک لگا کر ایوان میں پہنچے ،ان رہنماﺅں کا کہنا تھا کہ ہم اپنے کپتان کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں ،ووٹ چوروں کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : ہماری خواتین ارکان اسمبلی جیلوں میں بند ہیں،ہاﺅس قانونی طور پر نامکمل ہے ،عمر ایوب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں