babar & suraya

خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکرمنتخب

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکرکا انتخاب کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی میں بابر سلیم سواتی کو سپیکر اور ثریا بی بی کو ڈپٹی سپیکر منتخب کیا گیا ہے ،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے بعد اسمبلی کی گیلری میںموجود پی ٹی آئی کے کارکنوں نے کپتان اور پارٹی کے حق میں خوب نعرے بازی کی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”پلے نئیں دھیلا تے کردی میلہ میلہ “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں