nikah case

نکاح کیس فیصلے کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نکاح کیس کے فیصلے کیخلاف بشریٰ بی بی کی اپیلیں قابل سماعت قرار۔
نجی ٹی وی کے مطابق سیشن عدالت اسلام آباد نے کیس میں اپیلوں کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فریقین کو 11مارچ کیلئے نوٹس جاری کر دیے ۔دوران سماعت وکیل صفائی سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ شادی لاہور میں ہوئی تو اسلام آباد میں کیسے کیس دائر کیا گیا ،شریعت کے مطابق ایسے معاملات کوہمیشہ ذاتی رکھا جانا چاہیے ۔

یہ بھی پڑھیں : جیل میں بند کپتان ایوان میں بھی موجود،کھلاڑیوں کے چہروں پر” خان “کے ماسک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں