imran tosha khana case

توشہ خانہ سزاﺅں کیخلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ تحائف کیس میںسزاﺅں کیخلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سزاﺅں کیخلاف سماعت 5مارچ تک ملتوی کر دی ،نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی تھی جس کو منظور کر لیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : نکاح کیس فیصلے کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں