اسلام آباد (مانیٹترنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ،سپیکر کے چناﺅ کیلئے رائے شماری ،سنی اتحادارکان کااحتجاج۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایوان ایک بار پھر مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا ،سنی اتحاد کے ارکان نے سپیکر کا چناﺅ غیر قانونی قرار دیدیا ،بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ایوان پورا ہی نہیںتو سپیکر کا انتخاب کیسے ہو سکتا ہے .سپیکر کیلئے حکمران اتحاد کے امیدوار ایاز صادق اور سنی اتحاد کے عامر ڈوگر ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان ہو گیا