ali ameen CM KP

علی امین گنڈاپور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کے پی اسمبلی اجلاس میں رائے شماری میں گنڈا پور نے 90ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل عباداللہ خان نے 16ووٹ حاصل کئے ۔سپیکر بابر سلیم نے علی امین کی کامیابی کا اعلان کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : قومی اسمبلی کی گیلری میں جھگڑا ،ہنگامہ آرائی،سپیکرنے سکیورٹی بلالی ،مہمانوں کو نکالنے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں