اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن اور متحدہ میں تین نکاتی معاہدہ طے پا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دونوں جماعتوں کے قائدین نے معاہدے پر دستخط کر دیے ،معاہدے میں طے پایا کہ دونوں جماعتوں کی ترجیع آئینی ترمیم ہو گی ،بلدیاتی نظام اور کراچی کے مسائل کاحل معاہدے کا حصہ ہو گا ،ایم کیو ایم اپوزیشن کے بجائے حکومتی بنچوں پر بیٹھے گی ،وزیراعظم اور سپیکر کے انتخاب میں ن لیگ کی حمایت کرے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ