ayaz sadiq

ایاز صادق قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے امیدوار ایاز صادق قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایاز صادق 199ووٹ لیکر کامیاب رہے جبکہ ان کے مدمقابل سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عامر ڈوگر کو 91ووٹ ملے ،سپیکر کے انتخاب میں 291ووٹ کاسٹ ہوئے ،ایک ووٹ مسترد کیا گیا ۔نو منتخب سپیکر ایاز صادق نے کامیابی کے اعلان کے بعد مد مقابل عامر ڈوگر سے ان کی نشست پر جا کر ملاقات کی ۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ،ایمرجنسی نافذ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں