اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے سپیکر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطا بق مسلم لیگ ن کے ایاز صادق نے بطور سپیکر قومی اسمبلی عہدے کا حلف اٹھا لیا ،راجہ پرویز اشرف نے ان سے عہدے کا حلف لیا ۔سپیکر ایاز صادق نے نشست سنبھال لی ۔ایاز صادق تیسری بار سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ایاز صادق قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب