yasmeen rashid

9مئی کوپولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس،یاسمین راشد کی ضمانت منظور کر لی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نو مئی کو پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت منظور ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی ،جج نے پانچ لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت کی منظوری دیدی ،جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا ۔

یہ بھی پڑھیں : محمود اچکزئی کی قومی اسمبلی میں خوفناک تقریر،ایسٹیبلشمنٹ کے بخیے ادھیڑ دیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں